سوره قلم/ آیه 8- 16

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

٨۔ فَلا تُطِعِ الْمُکَذِّبینَ ۔
٩۔وَدُّوا لَوْ تُدْہِنُ فَیُدْہِنُونَ ۔
١٠۔وَ لا تُطِعْ کُلَّ حَلاَّفٍ مَہینٍ ۔
١١۔ہَمَّازٍ مَشَّاء ٍ بِنَمیمٍ ۔
١٢۔مَنَّاعٍ لِلْخَیْرِ مُعْتَدٍ أَثیمٍ ۔
١٣۔عُتُلٍّ بَعْدَ ذلِکَ زَنیمٍ ۔
١٤۔ أَنْ کانَ ذا مالٍ وَ بَنینَ ۔
١٥۔ِذا تُتْلی عَلَیْہِ آیاتُنا قالَ أَساطیرُ الْأَوَّلینَ ۔
١٦۔ سَنَسِمُہُ عَلَی الْخُرْطُومِ ۔

ترجمہ

٨۔ اب جب کہ یہ بات ہے توتکذیب کرنے والوں کی اطاعت نہ کرو ۔
٩۔ وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کچھ نرمی اختیاراختیار کرو تاکہ وہ بھی کچھ نرمی کریں(ایسی نرمی جوراہِ حق سے انحراف کے ساتھ ملی ہُو ئی ہو )۔
١٠۔اورایسے اور بہت زیادہ قسمیں کھانے والے آدمی کی اطاعت نہ کرو ۔
١١۔ جوبہت ہی زیادہ عیب جُو اورچغلخور ہے ۔
١٢۔ نیک کاموں میں بہت زیادہ رُکاوٹیںڈالنے والا ، تجاوز گر اور گنہگار ہے ۔
١٣۔اوران سب باتوں کے علاوہ کینہ پرور ، پُر خور ،سخت مزاج اور بد نام ہے ۔
١٤۔کہیں ایسانہ ہوکہ صاحبِ مال اور زیادہ اولاد ہونے کی وجہ سے اس کی پیروی کرنے لگو۔
١٥۔جب ہماری آ یات اس کے سامنے پڑھی جاتی ہیں تو کہتاہے کہ یہ تو گزر ے ہُوئے لوگوں کے بے فائدہ افسانے ہیں ف۔
١٦۔ہم عنقریب اس کی ناک پرننگ وعار کاداغ اور نشانی لگادیں گے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma