تلاوت کی فضیلت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24
اِس سورہ کی تلاوت کی فضیلت میںپیغمبرگرامی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)سے نقل ہُوا ہے کہ آپ نے فر مایا:
من قرأ سورة ن والقلم اعطاہ اللہ ثواب الذین ححن اخلاقھم ۔
جو شخص سورۂ ن والقلم کی تلاوت کرے گا ، خدااس کوان لوگوں کا ثواب دے گا، جوحُسنِ اخلا ق کے حامل ہیں (١)۔
ایک اور حدیث میں امام ِ صادق علیہ السلام سے آ یاہے :
من قرأ سورة ن والقلم فی فریضة او نافلة اٰمنہ اللہ ان یصیبہ فی حیاتہ فقر ا بداً، واعاذہ اذامات من ضمةالقبران شاء اللہ ۔
جوشخص سورۂ ن والقلم کوواجب یامستحب نماز میںپڑھے گا خدااسے ہمیشہ کے لیے فقر وفاقہ سے امان میں رکھے گا اور جب وہ مرے گا تو انشاء اللہ اسے فشارِقبرسے امان دے گا (٢)۔
ان ثوابوں کاسورہ کے مضا مین کے ساتھ خاص تناسب ہے .اوریہ اس بات کی نشان دہی کرتے ہیں کہ یہاں مقصد وہ تلاوت ہے جوعلم وآگہی کے ساتھ ہو اوراس کے بعد اس پر عمل بھی ہو۔
١۔ تفسیر نورالثقلین ، جلد ٥،صفحہ ٣٨٧۔
٢۔مجمع البیان ،جلد١٠ ،صفحہ ٣٣٠۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma