تلاوت کی فضیلت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

ایک حدیث میں رسُول ِ خدُا سے اس طرح نقل ہواہے :

جوشخص سورہ تحریم کوپڑھے گا اعطاہ اللہ توبة نصوحاً : توخدا اسے خالص توبہ کی توفیق عطافرمائے گا ( ١) ۔

ایک حدیث میں امام جعفرصادق علیہ السلام سے آ یاہے :

جوشخص سورہ طلاق و تحریم کو واجب نماز میں پڑ ھے گا، خُدا اسے قیامت میں خوف وہراس سے پنا دے گا. جہنم کی آگ سے رہائی بخشے گا ، اوراُسے اس سورہ کی تلاوت اوراس پر مداومت کی بناء پرجنّت میں داخل کرے گا ، کیونکہ یہ دونوں سورتیں پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم )کے ساتھ مخصوص ہیں ( ٢) ۔

١۔ مجمع البیان ،جلد ١٠ ،صفحہ ٣١١۔

 ٢۔"" ثواب الاعمال "" مطابق نقل "" نورالثقلین ،جلد ٥،صفحہ ٣٦٧۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma