سوره طلاق/ آیه 8- 11

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

 ٨۔ وَ کَأَیِّنْ مِنْ قَرْیَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّہا وَ رُسُلِہِ فَحاسَبْناہا حِساباً شَدیداً وَ عَذَّبْناہا عَذاباً نُکْراً  ۔

٩۔فَذاقَتْ وَبالَ أَمْرِہا وَ کانَ عاقِبَةُ أَمْرِہا خُسْراً  ۔

 ١٠۔أَعَدَّ اللَّہُ لَہُمْ عَذاباً شَدیداً فَاتَّقُوا اللَّہَ یا أُولِی الْأَلْبابِ الَّذینَ آمَنُوا قَدْ أَنْزَلَ اللَّہُ ِلَیْکُمْ ذِکْراً  ۔

 ١١۔رَسُولاً یَتْلُوا عَلَیْکُمْ آیاتِ اللَّہِ مُبَیِّناتٍ لِیُخْرِجَ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ مِنَ الظُّلُماتِ ِلَی النُّورِ وَ مَنْ یُؤْمِنْ بِاللَّہِ وَ یَعْمَلْ صالِحاً یُدْخِلْہُ جَنَّاتٍ تَجْری مِنْ تَحْتِہَا الْأَنْہارُ خالِدینَ فیہا أَبَداً قَدْ أَحْسَنَ اللَّہُ لَہُ رِزْقا ۔

 

ترجمہ

 

 ٨۔ کتنے ہی شہر اور آ بادیاں ہیں جن کے رہنے والوں نے خدا اوراس کے رسولوں کے فرمان سے سرپیچی کی توہم نے ان کاحساب شدّت کے ساتھ چکایا اورانہیں بہت ہی بُرے عذاب میں گرفتار کردیا۔

 ٩۔ انہوں نے اپنے کردار عمل کاو بال چکھا اوران کا انجام کارخسارہ اورنقصان تھا۔

 ١٠۔ خُدانے ان کے لیے شدید عذاب فراہم کیا، پس اے صاحبانِ ایمان وعقل ! تم خُدا کے حکم کی مخالفت سے پرہیز کرو، (کیونکہ )خُدا نے تم پروہ چیز نازل کی ہے جوتمہارے لیے ایک نصیحت ہے ۔

 ١١۔ تمہاری طرف ایک رسول (ص) بھیجاہے جوخداکی واضح آ یا ت کی تم پرتلاوت کرتاہے ، تاکہ ان لوگوں کی ، جوایمان لائے اور عمل صالح انجام دیتے ہیں ، تاریکیوں سے نور کی طرف ہدایت کرے .اورجوشخص خداپر ایمان لاتا ، اور عمل انجام دیتاہے ،خدا اسے اس جنّت کے باغات میں وارد کرے گاجن کے درختوں کے نیچے نہریں جاری ہیں، وہ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اور خدانے ان کے لیے اچھی روزی قراردی ہے ۔
null
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma