سوره تغابن/ آیه 14- 18

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

١٤۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُو آ ِنَّ مِنْ أَزْو آجِکُمْ وَ أَوْلادِکُمْ عَدُو آ لَکُمْ فَاحْذَرُوہُمْ وَ ِنْ تَعْفُو آ وَ تَصْفَحُو آ وَ تَغْفِرُو آ فَِنَّ اللَّہَ غَفُور رَحیم ۔
١٥۔ِنَّما أَمْو آلُکُمْ وَ أَوْلادُکُمْ فِتْنَة وَ اللَّہُ عِنْدَہُ أَجْر عَظیم ۔
١٦۔ فَاتَّقُو آ اللَّہَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَ اسْمَعُواوَ أَطیعُو آ وَ أَنْفِقُو اخَیْراً لِأَنْفُسِکُمْ وَ مَنْ یُوقَ شُحَّ نَفْسِہِ فَأُولئِکَ ہُمُ الْمُفْلِحُونَ ۔
١٧۔ِنْ تُقْرِضُو آ اللَّہَ قَرْضاً حَسَناً یُضاعِفْہُ لَکُمْ وَ یَغْفِرْ لَکُمْ وَ اللَّہُ شَکُور حَلیم ۔
١٨۔عالِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّہادَةِ الْعَزیزُ الْحَکیمُ ۔

ترجمہ

١٤۔ اے ایمان لانے و آلو!تمہاری ازو آج اوراولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں .ان سے بچ کے رہو، اوراگرمعاف کردو اورصرف نظر کرلو اور بخش دو ( توخدا تمہیں بخش دے گا ) کیونکہ خُدا بخشنے و آلامہر بان ہے ۔
١٥۔ تمہارے امو آل و اولاد تمہاری آزمائش کاذ ریعہ ہیں اور عظیم جزا خداہی کے پاس ہے ۔
١٦۔اس لیے جہاں تک ہوسکے تقویٰ اختیار کرو اورکان دھر کے سنو اوراطاعت کرو اور کامیاب ہیں ۔
١٧۔اگرتم خدا کوقرضِ حسنہ دوگے تووہ اسے تمہارے لیے کئی گنا کردے گا اور تمہیں بخش دے گا اوروہ خُدا قدر دان اور بُر دبار ہے ۔
١٨۔ وہ پنہاں و آشکار سے باخبر ہے اور وہ عزیز وحکیم ہے ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma