سوره جمعه/ آیه 9- 11

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

٩۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا ِذا نُودِیَ لِلصَّلاةِ مِنْ یَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا ِلی ذِکْرِ اللَّہِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَ ذلِکُمْ خَیْر لَکُمْ ِانْ کُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ۔
١٠۔فَِذا قُضِیَتِ الصَّلاةُ فَانْتَشِرُوا فِی الْأَرْضِ وَ ابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّہِ وَ اذْکُرُوا اللَّہَ کَثیراً لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُونَ ۔
١١۔ وَ ِذا رَأَوْا تِجارَةً أَوْ لَہْواً انْفَضُّوا ِلَیْہا وَ تَرَکُوکَ قائِماً قُلْ ما عِنْدَ اللَّہِ خَیْر مِنَ اللَّہْوِ وَ مِنَ التِّجارَةِ وَ اللَّہُ خَیْرُ الرَّازِقینَ ۔

ترجمہ

٩۔اے ایمان لانے والو! جب جُمعہ کے دن کی نماز کے لیے اذان کہی جائے توذکرِ خدا کی طرف دوڑ کرآئو اورخرید وفروخت کوچھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگرتم جانتے ہو ۔
١٠۔ اور جب نماز ختم ہوجائے توتم آ زاد ہو ۔زمین میں پھیل جائو اور خداکافضل طلب کرو اورخدا کوبہت بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پائو۔
١١۔اور جب وہ کوئی تجارت یاکھیل تماشا کی چیز کودیکھتے ہیں تواُدھر کوچل کھڑے ہوتے ہیں اورتجھے اپنی حالت میںکھڑا ہواچھوڑ جاتے ہیں ،آپ کہہ دیجئے جوکچھ خدا کے پاس ہے ،وہ کھیل تماشے اورتجارت سے بہتر ہے اور خدا بہتر ین روزی دینے والا ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma