سوره واقعه/ آیه 1- 14

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 23
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
١۔ِذا وَقَعَتِ الْواقِعَةُ۔
٢۔لَیْسَ لِوَقْعَتِہا کاذِبَة۔
٣۔خافِضَة رافِعَة۔
٤۔ِذا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا۔
٥۔ وَ بُسَّتِ الْجِبالُ بَسًّا۔
٦۔ فَکانَتْ ہَباء ً مُنْبَثًّا۔
٧۔ وَ کُنْتُمْ أَزْواجاً ثَلاثَةً۔
٨۔ فَأَصْحابُ الْمَیْمَنَةِ ما أَصْحابُ الْمَیْمَنَةِ۔
٩۔وَ أَصْحابُ الْمَشْئَمَةِ ما أَصْحابُ الْمَشْئَمَةِ۔
١٠۔وَ السَّابِقُونَ السَّابِقُونَ۔
١١۔أُولئِکَ الْمُقَرَّبُونَ۔
١٢۔ فی جَنَّاتِ النَّعیمِ۔
١٣۔ثُلَّة مِنَ الْأَوَّلینَ۔
١٤۔ وَ قَلیل مِنَ الْآخِرین۔

ترجمہ

شروع اللہ کے نام سے جورحمان ورحیم ہے
١۔ جس وقت قیامت کاعظیم واقعہ ہوگا ۔
٢۔ توکوئی شخص اس کااِنکار نہیں کرسکے گا ۔
٣۔ ایک گروہ کونیچے لے جائیں گے دُوسرے کواُوپر لائیں گے ۔
٤۔یہ اس وقت ہوگاکہ جب زمین میں شدید زلزلہ آئے گا۔
٥۔ اورپہاڑ درہم و برہم ہوں گے ۔
٦۔ اورغبار کی شکل میں بِکھر جائیں گے ۔
٧۔ اورتم تین گروہوں میں تقسیم ہوجاؤ گے ۔
٨۔پہلاگروہ اصحابِ میمنہ ،اوراصحاب ِ میمنہ کیاہیں۔
٩۔دُوسرا گروہ اصحاب ِ شوم ہیں، اوراصحاب ِ شوم کیاہیں۔
١٠۔اورتیسرا گروہ وہ ہے جوسبقت کرنے والے اور پیش قدمی کرنے والے ہیں ۔
١١۔ وہی مقرب ہیں ۔
١٢۔ جوبہشت کے پُرنعمت باغوں میں رہتے ہیں ۔
١٣۔ بہت سے گروہ پہلی اُمّتوں میں سے ہیں ۔
١٤۔ اورتھوڑے آخری اُمّت میں سے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma