سوره الرحمن/ آیه 70- 78

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 23

٧٠۔فیہِنَّ خَیْرات حِسان۔
٧١۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔
٧٢۔ حُور مَقْصُورات فِی الْخِیامِ۔
٧٣۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٧٤۔لَمْ یَطْمِثْہُنَّ ِنْس قَبْلَہُمْ وَ لا جَانّ۔
٧٥۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٧٦۔ مُتَّکِئینَ عَلی رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَ عَبْقَرِیٍّ حِسان۔
٧٧۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔
٧٨۔تَبارَکَ اسْمُ رَبِّکَ ذِی الْجَلالِ وَ الِْکْرامِ۔

ترجمہ

٧٠۔ان بہشت کے باغوں میں اچھے اخلاق والی خوبصُورت عورتیں ہیں ۔
٧١۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوتکذیب کروگے ؟
٧٢۔ایسی حُو ریں کہ جوجنّت کے مستورخیموں میں ہیں ۔
٧٣۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٧٤۔ایسی عورتیں کہ جن سے کبھی پہلے کسِی اِنسان یاجِنّ نے ملاقات نہیں کی ۔
٧٥۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٧٦۔یہ اس حالت میں ہے کہ جنتی لوگ تختوں پرتکیے لگائے ہوئے ہیں ،جن پر بہترین اورخوبصُورت ترین سبز رنگ کے فرش بچھائے گئے ۔
٧٧۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٧٨۔بابرکت اور زوال ناآشنا ہے تیرے صاحب ِ جلال وجمال پروردگار کانام ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma