سوره الرحمن/ آیه 37- 45

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 23

٣٧۔ فَِذَا انْشَقَّتِ السَّماء ُ فَکانَتْ وَرْدَةً کَالدِّہانِ۔
٣٨۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٣٩۔فَیَوْمَئِذٍ لا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْبِہِ ِنْس وَ لا جَانّ۔
٤٠۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٤١۔یُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسیماہُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّواصی وَ الْأَقْدامِ۔
٤٢۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٤٣۔ہذِہِ جَہَنَّمُ الَّتی یُکَذِّبُ بِہَا الْمُجْرِمُونَ۔
٤٤۔ یَطُوفُونَ بَیْنَہا وَ بَیْنَ حَمیمٍ آنٍ۔
٤٥۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔

ترجمہ

٣٧۔جس وقت آسمان پھٹ جائے گا اور پگھلے ہوئے روغن کی طرح گلگوں ہوجائے گا (تو ہولناک حوادث واقع ہوں گے جس کے تحمّل کی تم میں تاب نہیں ہوگی )۔
٣٨۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلاؤ گے ؟
٣٩۔اس دن جِنّ واِنس میں سے کسی سے اس کے گناہوں کے بارے میں سوال نہیں ہوگا ۔
٤٠۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٤١۔بلکہ مُجرمین اپنے چہروں سے پہچانے جائیں گے ،اس وقت ان کے سر کے اگلے بال اور پاؤں پکڑ لیے جائیں گے (اور وہ دوزخ میں پھینک دیے جائیں گے )۔
٤٢۔ پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٤٣۔ یہ وہی دوزخ ہے کہ مُجرم جس کاانکار کرتے تھے ۔
٤٤۔ آج دوزخ اوراس جلانے والے پانی کے درمیان وہ آمدورفت رکھتے ہیں ۔
٤٥۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma