سوره الرحمن/ آیه 31- 36

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 23

٣١۔سَنَفْرُغُ لَکُمْ أَیُّہَ الثَّقَلانِ۔
٣٢۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٣٣۔ یا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الِْنْسِ ِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطارِ السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ فَانْفُذُوا لا تَنْفُذُونَ ِلاَّ بِسُلْطانٍ۔
٣٤۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٣٥۔یُرْسَلُ عَلَیْکُما شُواظ مِنْ نارٍ وَ نُحاس فَلا تَنْتَصِرانِ۔
٣٦۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔

ترجمہ

٣١۔ اے گروہ جنّ وانس عنقریب ہم تمہارا احتساب کریں گے ۔
٣٢۔ پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کو جھٹلا ؤ گے ۔
٣٣۔اگرتم سے ہوسکے توزمین وآسمان کی سرحدوں سے نکل جاؤ مگرتم ہرگزقُدرت نہیں رکھتے مگرسوائے (خُدائی ) قوّت کے ساتھ ۔
٣٤۔ پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٣٥۔ وہ دُھویں سے خالی آگ کے اور متارکم دُھویں والی آ گ کے شعلے تمہاری طرف بھیجے گا اورتم کسِی سے مدد طلب نہیں کرسکو گے ۔
٣٦۔ پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کو جھٹلا ؤ گے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma