سوره الرحمن/ آیه 19- 25

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 23

١٩۔مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیانِ۔
٢٠۔بَیْنَہُما بَرْزَخ لا یَبْغِیانِ۔
٢١۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
یَخْرُجُ مِنْہُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجانُ۔
فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
وَ لَہُ الْجَوارِ الْمُنْشَآتُ فِی الْبَحْرِ کَالْأَعْلامِ۔
فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔

ترجمہ

١٩۔دو مختلف دریاؤں کوایک دُوسرے کے قریب قرار دیادرآنحالیکہ وہ ایک دُوسرے سے مِل رہے ہیں ۔
٢٠۔لیکن دونوں کے درمیان ایک برزخ ہے کہ وُہ ایک دُوسرے پرغلبہ نہیں کرتے ۔
٢١۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کا انکار کروگے ؟
٢٢۔اِن دونوں میں سے لولو اور مرجان نِکلتے ہیں۔
٢٣۔ پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کا انکار کروگے ؟
٢٤۔ اور اس کے لیے بنی ہوئی کشتیاں ہیں کہ جو پہاڑ کی طرح سمندرمیں چلتی ہیں۔
٢٥۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کا انکار کروگے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma