سوره قمر/ آیه 47- 55

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 23

٤٧۔ ِنَّ الْمُجْرِمینَ فی ضَلالٍ وَ سُعُر۔
٤٨۔یَوْمَ یُسْحَبُونَ فِی النَّارِ عَلی وُجُوہِہِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَر۔
٤٩۔ِنَّا کُلَّ شَیْء ٍ خَلَقْناہُ بِقَدَر۔
٥٠۔ وَ ما أَمْرُنا ِلاَّ واحِدَة کَلَمْحٍ بِالْبَصَر۔
٥١ ۔وَ لَقَدْ أَہْلَکْنا أَشْیاعَکُمْ فَہَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ۔
٥٢۔وَ کُلُّ شَیْء ٍ فَعَلُوہُ فِی الزُّبُر۔
٥٣وَ کُلُّ صَغیرٍ وَ کَبیرٍ مُسْتَطَر۔
٥٤۔ِنَّ الْمُتَّقینَ فی جَنَّاتٍ وَ نَہَرٍ۔
٥٥۔فی مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلیکٍ مُقْتَدِرٍ۔

ترجمہ

٤٧۔مُجرمین گُمراہی اور آگ کے شعلوں میں ہیں ۔
٤٨۔ جس دن وہ جہنم کی آگ میں مُنہ کے بَل گرائے جائیں گے ( توان سے کہا جائے گا) جہنّم کی آگ کامزہ چکھو ۔
٤٩۔ ہم نے ہرچیز کوایک مقدار میں پیداکیاہے ۔
٥٠۔ اورہمارا فرمان ایک اَمر سے زیادہ نہیں ہے ، ایک چشم زدن کی مانند ۔
٥١۔ ہم نے ان لوگوں کوجو تمہارے مانند تھے ہلاک کیا ۔کیاکوئی ہے جونصیحت پکڑے ؟
٥٢۔ اورجو کام انہوں نے کیاان کے نامہ اعمال میں تحریر ہے ۔
٥٣۔ اورہرچھوٹا بڑا کام لکھاجاتاہے ۔
٥٤۔پرہیز گارجنّت کے باغات اورنہروں کے پاس جگہ رکھتے ہیں ۔
٥٥۔صِدق کی جگہ خداوند مالک ومقتدر کے پاس ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma