سوره قصص / آیه 47 - 50

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16

۴۷۔ ولولا ان تصیبھم مصیبة بما قدمت ایدیھم فیقولو اربنا لولا ارسلت الینا رسولا فنتبع ایتک ونکون من الموٴ منین
۴۸۔ فلما جا ء ھم الحق من عندنا قالو الو لا اوتی مثل مااوتی موسی اولم یکفرو بما اوتی موسی من قبل قالو سحرن تظھر ا و قالو انا بکل کفرو ن
۴۹۔ قل فاتو بکتب من عنداللہ ھوا ھدی منھما اتبعہ ان کنتم صدقین
۵۰۔ فان لم یستجیبو الک فاعلم انمایتبعو ن اھواء ھم ومن اضل ممن تبع ھو ہ بغیر ھد ی من اللہ ان اللہ لایھدی القوم المظلمین


ترجمہ


۴۷۔ اگر کسی پیغمبرکے بھیجنے سے پہلے ہم ان کے اعمال پر انہیں سزا دیتے تو وہ کہتے :پروردگار ! تو نے ہمارے پاس کوئی رسول کیوں نہیں بھیجا کہ ہم تیری آیات کی پیروی کرتے اور مومنین میں سے ہوتے ۔
۴۸۔ مگر جب ہماری طرف سے ان کے پاس حق آیاتوانھوں نے کہاکہ اس پیغمبرکو ایسی چیز کیوں نہیں دی گئی تھی . کیا بہانے سازوں نے ان کی طرح ان آیات کاانکار نہیں کیاتھا جو اس سے قبل موسٰی کودی گئی تھیں .انھوں نے کہاتھا کہ یہ دونوں (موسٰی اورہارو ن) جادو گرہیں اورانھونے باہم سازش کرلی ہے ( تاکہ ہمیں گمراہ کریں ) اور نھوں نے کہاکہ ان سب باتوں کے منکر ہیں ۔
۴۹۔ کہہ دے کہ اگر تم سچے ہو ( کہ تورات اور قرآن اللہ کی طرف سے نہیں ہیں ) توان دونوں سے زیادہ ھدایت بخش کتاب لے آؤ تاکہ میں اس کی پیروی کروں ۔
۵۰۔پس یہ لوگ اگر تیر ی تجویز قبول نہ کرں تو جان لے کہ یہ لوگ صرف اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں اوراس سے زیادہ کون گمراہ ہوگا کہ جواپنی خواہشات ک پیروی کرے اوراللہ کی ہدایت کو قبو ل نہ کرے . یقینا خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma