۲۔ ” شراب طہُور :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

واضح سی بات ہے کہ بہشت کی شراب کا اس دُنیا کی غلیظ اور نجس شراب سے کسِی قسم کاکوئی رابط اور واسط نہیں ہے ، جیساکہ قرآن مجید ایک اورمقام پراس شراب بہشت کی یُوں تعریف کرتا ہے ۔
” لا فیہا غَوْلٌ وَ لا ہُمْ عَنْہا یُنْزَفُونَ “
” وہ شراب ایسی ہے ، جس سے نہ توعقل خراب ہوتی ہے اور نہ مستی کاسبب بنتی ہے “( صافات / ۴۷) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma