سوره جاثیه/ آیه 21- 23

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۱۔اٴَمْ حَسِبَ الَّذینَ اجْتَرَحُوا السَّیِّئاتِ اٴَنْ نَجْعَلَہُمْ کَالَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ سَواء ً مَحْیاہُمْ وَ مَماتُہُمْ ساء َ ما یَحْکُمُونَ ۔
۲۲۔وَ خَلَقَ اللَّہُ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزی کُلُّ نَفْسٍ بِما کَسَبَتْ وَ ہُمْ لا یُظْلَمُونَ ۔
۲۳۔ اٴَ فَرَاٴَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلہَہُ ہَواہُ وَ اٴَضَلَّہُ اللَّہُ عَلی عِلْمٍ وَ خَتَمَ عَلی سَمْعِہِ وَ قَلْبِہِ وَ جَعَلَ عَلی بَصَرِہِ غِشاوَةً فَمَنْ یَہْدیہِ مِنْ بَعْدِ اللَّہِ اٴَس فَلا تَذَکَّرُون۔

ترجمہ

۲۱۔جولوگ بُر ے کاموں کے مرتکب ہُوئے ہیں ، کیا وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں کے بر ابر کردیں گے جوایمان لائے اوراچھے اچھے کام بھی کرتے رہے کہ ان سب کا جینا مرنایکساں ہوگا ؟ یہ لوگ کیابُرا فیصلہ کرتے ہیں ؟
۲۲۔ اورخدانے آسمانوں اور زمین کو برحق پیداکیا ہے تاکہ ہر شخص کواس کے کئے کابدلہ دیاجائے اوران پر ظلم نہیں کیاجائے گا ۔
۲۳۔ کیاتونے ا شخص کودیکھاہے جس نے اپنی نفسانی خواہش کواپنا معبُود بنارکھا ہے ؟ اورخدا نے سمجھ بو جھ کر اسے گمراہی میںچھوڑ دیاہے (کیونکہ وہ ہدایت کے لائق نہیں ) اوراس کے کان اور دل پر مہرلگا دی ہے اوراس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیاہے ، توپھر ایسی حالت میں خدا کے سوااسے اورکون ہدایت کرسکتاہے ؟ کیاتم غور نہیں کرتے ہو ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma