سوره جاثیه/ آیه 1- 6

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
۱۔حم ۔
۔ ۲تَنْزیلُ الْکِتابِ مِنَ اللَّہِ الْعَزیزِ الْحَکیمِ ۔
۳۔إِنَّ فِی السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضِ لَآیاتٍ لِلْمُؤْمِنینَ ۔
۴۔وَ فی خَلْقِکُمْ وَ ما یَبُثُّ مِنْ دابَّةٍ آیاتٌ لِقَوْمٍ یُوقِنُونَ ۔
۵۔ وَ اخْتِلافِ اللَّیْلِ وَ النَّہارِ وَ ما اٴَنْزَلَ اللَّہُ مِنَ السَّماء ِ مِنْ رِزْقٍ فَاٴَحْیا بِہِ الْاٴَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہا وَ تَصْریفِ الرِّیاحِ آیاتٌ لِقَوْمٍ یَعْقِلُونَ ۔
۶۔ تِلْکَ آیاتُ اللَّہِ نَتْلُوہا عَلَیْکَ بِالْحَقِّ فَبِاٴَیِّ حَدیثٍ بَعْدَ اللَّہِ وَ آیاتِہِ یُؤْمِنُونَ۔

ترجمہ

رحمان اورحیم خداکے نام سے

۱۔ حٰم ۔
۲۔ یہ کتاب خداکی طرف سے نازل ہوئی ہے جو غالب ودانا ہے ۔
۳۔ بے شک آسمان اور زمین میں ایمان والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں ۔
۴۔اوراسی طرح تمہار ے اور زمین میں پھیلے ہُوئے چلنے پھرنے والوں کی خلقت میں نشا نیاں ہیں ، اُن کے لیے جواہل یقین ہیں ۔
۵۔ اور رات اور دن کے آجانے میں اوراس نے آسمان سے جورزق نازل فرمایا ہے اس کے ذریعے زمین کومرنے کے بعد زندہ کیا ہے .اس میں بھی اور ہوا ؤں کے چلنے میں بھی عقل سے کام لینے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں ۔
۶۔ یہ خدا کی آ یات ہیں جن کوہم حق کے مطابق تیر ے سامنے پڑھتے ہیں ، توخدا اور اس کی آیتوں کے بعد کونسی بات ہوگی ، جس پر یہ لوگ ایمان لائیں گے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma