۶۔ زمین،بھی انسان کے اعمال کی گواہی دے گی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5
جی ہاں ! وہ زمین جوہمیشہ ہمارے پاؤں کے نیچے ہے اور ہم اس کے ہمیشہ کے مہمان ہیں جو اپنی مختلف برکتوں کے ذریعے ہماری خاطر تواضح کرتی ہے اور ہر وقت ہماری فکر میں ہے ، اس دن تمام باتیں بتادے گی . چنانچہ قرآن فرماتاہے۔
یومئذ تحدّث اخبار ھا
اس دن زمین اپنی تمام خبریں بتادے گی . ( زلزال . ۴)۔ 
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma