۳۔ اعضائے بدن

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5
جیسے زبان ، ہاٹھ ، پاؤں ، آنکھ اورکان بھی گواہی دیں گے . جیساکہ قرآن فرماتاہے :
یَوْمَ تَشْہَدُ عَلَیْہِمْ اٴَلْسِنَتُہُمْ وَ اٴَیْدیہِمْ وَ اٴَرْجُلُہُمْ بِما کانُوا یَعْمَلُونَ
اس دن ان کی زبانیں ، ہاتھ اورپاؤں ان کے اعمال کے گواہ ہوںگے ( نور . ۲۴)۔ 
زیرتفسیر آیات سے بھی یہی معلوم ہوتاہے کہ آنکھ اورکان بھی گواہ ہوں کی فہرست میں ہیں . بہت سی روایات سے معلوم ہوتاہے کہ انسانی بدن ک تمام اعضاء اپنی اپنی نوبت کے مطابق انسان کے اعمال کے گواہ ہوں گے (1)۔ 
 1۔ لئالی الاخبار ص ۴۶۲۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma