سوره صافات / آیه 71 - 74

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 19
گزشتہ گمراہ اقوام اہل دوزخ کے لیے کچھ جانکاہ عذاب

۷۱۔وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَہُمْ اٴَکْثَرُ الْاٴَوَّلینَ ۔
۷۲۔ وَ لَقَدْ اٴَرْسَلْنا فیہِمْ مُنْذِرینَ ۔
۷۳۔فَانْظُرْ کَیْفَ کانَ عاقِبَةُ الْمُنْذَرینَ ۔
۷۴۔ إِلاَّ عِبادَ اللَّہِ الْمُخْلَصینَ۔

ترجمہ

۷۱۔ ان سے پہلے اکثر گزشتہ لوگ (بھی ) گمراہ تھے ۔
۷۲۔ ہم نے ان میںڈرانے والے بھیجے تھے ۔
۷۳۔ دیکھو ! جنھیں ڈر ایاگیاتھا ان کاانجام کیا ہوا ؟
۷۴۔ ہمارے مخلص بندوں کے سوا ۔
گزشتہ گمراہ اقوام اہل دوزخ کے لیے کچھ جانکاہ عذاب
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma