سوره مؤمن/ آیه 79- 81

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 20
چوپاؤں کے مختلف فوائد پھر بھی صبر کیجئے

۷۹۔اللَّہُ الَّذی جَعَلَ لَکُمُ الْاٴَنْعامَ لِتَرْکَبُوا مِنْہا وَ مِنْہا تَاٴْکُلُونَ ۔
۰۸۔وَ لَکُمْ فیہا مَنافِعُ وَ لِتَبْلُغُوا عَلَیْہا حاجَةً فی صُدُورِکُمْ وَ عَلَیْہا وَ عَلَی الْفُلْکِ تُحْمَلُونَ ۔
۸۱۔ وَ یُریکُمْ آیاتِہِ فَاٴَیَّ آیاتِ اللَّہِ تُنْکِرُونَ ۔

ترجمہ

۷۹۔ خدا وہ ہے جس نے تمہارے لیے چوپائے نبائے ہیں تاکہ کچھ پرسواری کر و اور کچھ سے غذا حاصل کرو ۔
۸۰۔ اور (اس کے علاوہ بھی ) ان میں تمہارے بہت سے فائدے ہیں تاکہ ان کے ذ ریعے تم اس مقصد تک پہنچ سکوجودل میں رکھتے ہواور تم ان پر اور کشتیوں پرسوار ہوتے ہو ۔
۸۱۔ وہ ہمیشہ تمہیں اپنی آیات دکھاتا رہتاہے اس کی کون کونسی آیات کا انکار کرو گے ؟
چوپاؤں کے مختلف فوائد پھر بھی صبر کیجئے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma