۴۔ اس سے پہلے زانی کے لئے کیا سزا تھی؟

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۵۔ اجرائے حد میں کمی بیشی ممنوع ہے.۳۔ سزا لوگوں کی موجودگی میں یوں؟
سورہء نساء کی آیت ۱۵ اور ۱۶ سے معلوم ہوتا ہے کہ سورہٴ نور میں زانی اور بدکار مردوں اور عورتوں کے بارے میں حکم نازل ہونے سے پہلے شادی شدہ عورتوں کے لئے اس گناہ پر عمر قید کی سزا تھی ۔
ارشاد ہوتا ہے:
<فَاٴَمْسِکُوھُنَّ فِی الْبُیُوتِ حَتَّی یَتَوَفَّاھُنَّ الْمَوْتُ
انھیں کمروں میں بندرکھو یہاں تک کہ انھی موت آجائے ۔
لیکن غیر شادی شدہ کی صورت میں سزا اذیت کی صورت میں تھی ۔
<فَآذُوھُمَا
ان دونوں کو اذیت دو ۔
لیکن اس اذیت کی مقدار معین نہ تھی جبکہ زیرِ بحث آیت میں ایک سو کوڑے سزا مقرر کردی گئی ہے لہٰذا زیرِ بحث آیت میں محصنہ کے بارے میں سزائے موت کا حکم عمر کی قید کی جگہ پر ہے اور سو کوڑوں کا حکم اذیت کی حد معیّن کرنے کے لئے ہے ۔
)مزید وضاحت کے لئے تفسیر نمونہ کی تیسری جلد میں سورہٴ نساء کی آیت ۱۵ اور ۱۶ کی تفسیر دیکھئے) ۔
۵۔ اجرائے حد میں کمی بیشی ممنوع ہے.۳۔ سزا لوگوں کی موجودگی میں یوں؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma