سوره مؤمنون / آیه 50

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 14
الله کی ایک اور نشانیحضرت موسیٰ کا قیام اور فرعونیوں کی تباہی

۵۰ وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْیَمَ وَاٴُمَّہُ آیَةً وَآوَیْنَاھُمَا إِلَی رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِینٍ

ترجمہ

۵۰۔ ہم نے عیسیٰ ابن مریم اور ان کی والدہ (مریم) کو اپنی نشانی قرار دیا اور ہم نے انھیں ایک بلند وبالا پرسکون اور چشموں والے علاقے میں جگہ دی ۔
الله کی ایک اور نشانیحضرت موسیٰ کا قیام اور فرعونیوں کی تباہی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma