اب آپ فيصلہ کريں

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
ولايت کي واضح سند، حديث غدير
تين پر معني حديثيںآٹھويں دليل

اب آپ فيصلہ کريں :

اگر، ان روشن قرائن کي موجودگي ميں بھي کوئي شک کرے کہ پيغمبر اسلام (صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم )کا مقصد امامت و خلافت نہيں تھا تو کيا يہ تعجب والي بات نہيں ہے ؟وہ افراد جو اس ميں شک کرتے ہيں اپنے آپ کو کس طرح مطمئن کريںگے اور روز محشر اللہ کو کيا جواب ديں گے ؟يقينا اگر تمام مسلمان تعصب کو چھوڑ کر از سر نو حديث غدير پر تحقيق کريں تو حقيقي و صحيح نتيجوں پر پہونچيں گے اور يہ کام مسلمانوںکے مختلف فرقوں ميں آپسي اتحاد ميں اضافہ کا سبب بنے گا اور اس طرح اسلامي سماج ايک نئي شکل اختيارکر ليگا ۔

تين پر معني حديثيںآٹھويں دليل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma