ثواب حاصل کرنا اور عزاداری کا فلسفہ
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

ثواب حاصل کرنا اور عزاداری کا فلسفہ

سوال: کیا امام حسین (علیہ السلام) پر گریہ کرنے کا فلسفہ صرف ثواب حاصل کرنا ہے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: اس تحلیل میں لوگ ثواب اور ایمہ اطہار کی شفاعت حاصل کرنے کیلیے مجالس عزا برپا کرتے ہیں اور ان کے اوپر روتے ہیں ۔
اس تحلیل کا ضعف بھی بخوبی روشن ہے، کیونکہ کسی عمل کے لیے ثواب کا فرض کرنا اسی عمل میں مصلحت اور حکمت کے فرعی وجود کا ہونا ضروری ہے ، جب تک کسی عمل میں معقول حکمت اور مصلحت نہ ہو اس کا ثواب نہیں مل سکتا اس بحث میں ہم فلسفہ عزاداری یعنی اس عمل کی حکمت اور مصلحت کو بتانا چاہتے ہیں لہذا اس مرحلہ میں ثواب کے متعلق بات کرنے کی جگہ نہیں ہے کیونکہ ثواب اس حکم کے معلولات کی ردیف میں شمار ہوتا ہے اور علت میں شمار نہیں ہوتا ۔
ان سب کے علاوہ کیایہ ممکن ہے کہ پوری تاریخ میں لاکھوں لوگوں کے احساسات کو فقط ثواب کے لیے تحریک کیا جایے اور ان کو رلایا جایے؟ اگر اس میں عشق کادخل نہ ہواور دل محبت سے مالا مال نہ ہو تو کیا ممکن ہے کہ یہ وعدہ ، انسان کے عواطف واحساسات کو بھڑکادیں (١) ۔ (٢) ۔
حوالہ جات:
١۔ تفصیل جاننے کے لئے استاد شہید مرتضی مطہری کی کتاب ""حماسہ حسینی"" ، جلد ١ ، فصل دوم پر عوامل تحریف کی بحث میں مراجعہ کریں ۔
٢۔ ۔ کتاب عاشورا ریشه ها، انگیزه ها، رویدادها، پیامدها، زیر نظر آیت الله مکارم شیرازی، ص68.
    
تاریخ انتشار: « 1392/07/01 »

منسلک صفحات

عزاداری ، تعظیم شعائر الہی کے لئے ایک راستہ

امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری خودسازی کا سبب

عزاداری ، ظالمین کے خلاف قیام کرنے کا سبب

عزاداری کی وجہ سے مکتب اہل بیت (ع) کی حفاظت

امام حسین (علیہ السلام) کا شکریہ اور عزاداری کا فلسفہ

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 773