مختصر جواب:
مفصل جواب:
امام حسن عسکری (علیہ السلام) نے عباسی حکومت کی اس قدر سختیوں، حفاظت اور کنٹرول کے باوجود ، اسلام کی حفاظت کے لئے بہت سی سیاسی، علمی اور معاشرتی کارکردگی انجام دی ہیں ، جن کو خلاصہ کے طور پر اس طرح ذکر کیا جاسکتا ہے :
١۔ آئین اسلام کے دفاع میں علمی کوششیں اور مخالفین کے اعتراضات اور اشکالات کے جوابات اور صحیح اسلامی افکار کو بیان کرنا ۔
٢۔ مختلف علاقوں کے شیعوں کے درمیان نمایندوں اور قاصدوں کے ذریعہ ارتباط قائم کرنا ۔
٣۔ عباسی حکومت کی تمام تر حفاظت اور کنٹرول کے باوجود پوشیدہ سیاسی کارکردگی ۔
٤۔ شیعوں کی مالی حمایت اور مدد ، خاص طور سے اپنے اصحاب کی مدد کرنا ۔
٥۔ مشکلات کے سامنے شیعوں کے اہم سیاسی افراد اور علماء کی تقویت ۔
٦۔ منکرین امامت کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی غرض سے غیبی خبروں سے استفادہ کرنا ۔
٧۔ اپنے بیٹے بارہویں امام کی غیبت کے لئے شیعوں کو آمادہ کرنا (١) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.