مختصر جواب:
مفصل جواب:
ابن تیمیہ نے کہا ہے : حدیث « من کنت مولاہ فعلی مولاہ « صحاح ستہ میں موجود نہیں ہے ، لیکن علماء نے اس کو نقل کیا ہے ،لوگ اس کے صحیح ہونے میں اختلاف رکھتے ہیں، بخاری ،ابراہیم حربی اور حدیث کا علم رکھنے والے گروہ سے نقل ہوا ہے کہ انہوں نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے .... (1) ۔
اس کے جواب میں کہنا چاہئے :
اولا : بخاری نے اس حدیث کو اپنی صحیح میں نقل کیا ہے اوراس کے صحیح ہونے کی وضاحت بھی کی ہے ۔
ثانیا : ہم نے کسی کو نہیں دیکھا جس نے اس حدیث میں اختلاف کیا ہو ، اگر کوئی مخالف ہوتا توابن تیمیہ ضرور اس کا نام بیان کرتا ۔
ثالثا : ابن تیمہ نے اس حدیث اور دوسری ان احادیث کی جو اہل بیت (علیہم السلام) خصوصا علی بن ابی طالب (علیہ السلام) کی مدح میں بیان ہوئی ہیں ، اس قدر مخالفت کی ہے کہ ناصر الدین البانی بھی جو اعتقادی مسائل میں ابن تیمیہ کی پیروی کرتا ہے ، اس کے اس عمل سے راضی نہیں ہے اور تصریح کرتا ہے کہ اس نے احادیث کو ضعیف قرار دینے میں جلدبازی سے کام لیا ہے اور اس نے ان احادیث کی تحقیق بھی نہیں کی ہے (2) ۔
حقیقت یہ ہے کہ ابن تیمیہ نے شیعوں سے دشمنی یا یہ کہا جائے کہ اہل بیت (علیہم السلام) سے دشمنی کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے ان احادیث کی تضعیف کی ہے جو اہل بیت (علیہم السلام) خصوصا حضرت علی بن ابی طالب (علیہ السلام) کی مدح وثنا میں وارد ہوئی ہیں (3) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.