مختصر جواب:
مفصل جواب:
ابن تیمیہ نے اپنے حنبلی اساتید کی پیروی کرتے ہوئے شیعوں کی طرف جھوٹی نسبتیں دی ہیں ۔
مثلا وہ کہتا ہے : رافضی وہ لوگ ہیں جو نماز جمعہ اور نماز جماعت نہیں پڑھتے ، نہ اصحاب کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں اور نہ غیر اصحاب کے پیچھے اور صرف معصوم کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں جبکہ معصوم شخص ان کے پاس نہیں ہے (١) ۔
اس کے علاوہ کہتا ہے : رافضی قرآن کریم کوحفظ کرنے ، اس کے معنی کی شناخت و تفسیر کی طرف کوئی توجہ نہیں کرتے ،نیز رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی حدیث اور اس کو صحیح طر ح سمجھنے اور حدیث کے معانی میں بحث وگفتگو کرنے کی طرف بھی کوئی توجہ نہیں دیتے (٢) ۔
نیز اس نے یہ بھی کہا ہے : شیعوں کی ایک حماقت یہ ہے کہ وہ لفظ دس کہنے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور ایسا کام بھی انجام نہیں دیتے جس کی تعداد دس ہو ، یہاں تک کہ اپنی عمارتوں کو دس طبقہ نہیں بناتے ،نیز دس درخت نہیں لگاتے وغیرہ ۔ کیونکہ یہ اُن دس اچھے صحابہ کے دشمن ہیں جن کو پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے جنت کی بشارت دی ہے ....(٣) ۔
ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ان تہمتوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جو بھی شیعوں کے ساتھ معاشرت اور زندگی بسر کرتا ہے وہ ان باتوں کے ہلکا ، مضحک اور ان باتوں کے بے بنیاد ہونے کو جانتا ہے (٤) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.