نماز کی قسمیں

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
روزانہ کی نمازوں کے اوقاتاهمیت نماز

نماز کی قسمیں


نماز کے مسائل اور احکام بیان کرنے سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ نماز یا واجب ہے یا مستحب ۔ واجب نمازوں کی بھی دو قسمیں ہیں، ان میں بعض روزانہ واجب ہیں جو شبانہ روز ایک مخصوص وقت میںبجالائی جاتی ہیں ،بعض نمازیں ایسی ہیں جو کسی خاس سبب کی وجہ سے واجب ہوتی ہیں اور یہ نمازیںروزانہ نہیںپڑھی جاتیں ۔
مسأله ۱۹۲ : روزانہ کی پانچ نمازیں ہیں جن کا مجموعہ سترہ رکعتیں ہوتا ہے ۔
نماز صبح : دو رکعت۔
نماز ظہر : چار رکعت
نماز عصر : چار رکعت
نماز مغرب : تین رکعت
نماز عشاء : چار رکعت۔

روزانہ کی نمازوں کے اوقاتاهمیت نماز
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma