سوره طه / آیه 37 - 41

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 13
کتنامہربان خداہے !۵۔پیغمبر اسلام (علیه السلام) بھی موسٰی (علیه السلام) کے تقاضوں کی تکرار کرتے ہیں

۳۷۔ ولقد منناعلیک مرة ا خرٰٓی
۳۸۔ اذاوحیناالیٰٓ امک یوحیٰٓ
۳۹۔ ان اقذفیہ التابوت فاقذفیہ فی الیم فلیلقہ الیم بالساحل یاخذعدولی وعدولہ والقیت علیک محبة منی ولتصنع علیٰ عینی
۴۰۔اذتمشی اختک فتقول ھل ادلّکم علیٰ من یکفلہ فر جعنٰک الیٰٓ ال امک کی تقرعینھاولاتحزن وقتلت نفسا فنجینٰک من الغمّ وفتنٰک فتونا فلبثت سنین فی ٓ اھل مدین ثم جئت علیٰ قدر یموسٰی
۴۱۔ واصطنعتک لنفسی


ترجمه


۳۷۔ اور ایک مرتبہ بھی ہم نے تم پر احسا ن کیاتھا ۔
اس وقت جبکہ ہم نے تیری ماں کو وہ وحی کی تھی جس کی ضرورت تھی ۔
۳۹۔ کہ تم اسے صندوق میں ڈال دو اوراس کودریامیں بہادو تو دریااسے کنارے سے پر جالگائے گا (وہا ں سے ) میرادشمن اور اس کادشمن اسے اٹھالے گا اور میں نے اپنی طرف سے تجھ پر محبت ڈال دی تھی تاکہ تم میری نگرانی میں پرورش کیے جاؤ ۔
۴۰۔ ا س وقت جبکہ تیری بہن (فرعون کے محل کے پاس ) چل رہی تھی ، اور کہہ رہی تھی کیامیں تمہیں ایک ایسے گھر کی نشاندہی کروں جو اس نومولود بچے کی کفالت کرے (اور وہاں اس کے لیے ایک اچھی دایہ ہے ) تو ہم نے پھرتیری ماں کی طرف لوٹا دیا تاکہ اس کی آنکھیں تجھ سے ٹھنڈی رہیں اور وہ غمگین نہ ہو اور تو نے (فرعو نیوں میں سے ) ایک شخص کو قتل کردیاتوہم تجھے غم واندوہ سے نجات دی ، اور تمہیں ہرطرح سے آزمایا  اس کے بعد توکئی شال مدین کے لوگوں کے درمیان رہاپھر ایک معین وقت پر(فرمان رسالت کے حصول کے لیے ) تواس جگہ آیا ۔
۴۱۔ اور میں نے تیری اپنے لیے پرورش کی ۔

کتنامہربان خداہے !۵۔پیغمبر اسلام (علیه السلام) بھی موسٰی (علیه السلام) کے تقاضوں کی تکرار کرتے ہیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma