سوره طه / آیه 9 - 16

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 13
بیابان میں آگ کاشعلہخود کو اتنا مشقت میں نہ ڈالو

۹۔وھل اتٰک حدیث موسیٰ
۱۰۔ اذراٰنار فقال لاھلہ امکثوآانی انست نار العلی اٰ تیکم منھا بقبس او اجد علی النار ھد ی
۱۱ ۔فلمآ اتٰھا نودی یٰموسٰی
۱۲۔ انی اناربک فاخلع نعلیک انک بالواد المقد س طوی
۳ا ۔وانااختر فاستمع لمایوحٰی
۱۴۔اننی انااللہ لاالٰہ الاانافاعبد نی واقم الصلٰوة لذکری
۱۵۔ ان الساعة اٰتیة اکاد اخفیھا لتجزٰی کل نفس م بماتسعٰی
۱۶۔فلایصد نک عنھامن لایومن بھاواتبع ھوٰ ہ فتردٰی


ترجمہ


۹۔ اور کیاموسٰی کی خبر تم تک پہنچی ہے
۱۰۔ جب اسے (دور سے ) آگ دیکھائی دی تو اس نے اپنے گھر والوں سے کہاکہ تم (تھوڑی دیرکے لیے ) رک جاؤ ،میں نے آگ دیکھی ہے شاید ملیں تمہارے لیے اس میں سے ایک چنگاری لے آؤ ں یااس آگ کے ذریعہ راستہ معلو م کرلوں
۱۱ ۔ جس وقت وہ آگ کے پاس آیاتو اسے ندادی گئی : اے موسٰی !
۱۲۔ میں تیرا پروردگار ہوں ! اپنے جوتے اتار دے کیونکہ تو مقدس سرزمین” طوی “ میںیے
۱۳۔ اور میں نے تجھے (مقام رسالت کے لیے ) منتخب کرلیاہے ،اب جوکچھ بھی تیری طرف وحی کی جائے اسے غور سے سن ۔
۱۴۔میں اللہ ہوں،میرے سوااور کوئی معبود نہیں ہے ۔پس تو میری ہی عبادت کراور میری یاد کے لیے نماز قائم کر۔
۱۵۔ قیامت (حتما) آئے گی میں اسے اس لیے چھپاکر رکھناچاہتا ہوں تاکہ ہرشخص اپنی سعی وکوشش کے بدلے اپنی جزادیکھ لے ۔
۱۶۔ اور جو لوگ قیامت پر ایمان نہیں رکھتے اور نہونے اپنی خواہشات کی پیروی کی ہے تجھے ہرگز اس سے باز نہ رکھیںورنہ تو ہلاک ہوجائے گا ۔

 

بیابان میں آگ کاشعلہخود کو اتنا مشقت میں نہ ڈالو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma