۱۔مخلص کسے کہتے ہیں ؟

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۲۔رسول اور نبی میں فرقموسٰی ایک مخلص و برگریدہ پیغبر

۱۔مخلص کسے کہتے ہیں ؟ اوپر والی آیت میں ہم نے پڑھاہے کہ خدانے موسیٰ(علیه السلام) کو اپنے ”(لام کی زبرکے ساتھ ) بندوں میں سے قراردیااور یہ مقام جیساکہ ہم نے اشارہ کیاہے ۔بہت ہی باعظمت مقام ہے ۔یہ مقام ہے کہ جہاںخداکی طرف سے انسان کے لیے لغزشوں اور انحرفات سے بچنے کاگویاہمیہ ہوجاتا ہے،ایسامقام جہاں شیطان کاکوئی اثر نہیں ،یہ مقام مسلسل نفس کے ساتھ جہاد کرنے اور لگاتار خداوندتعالی کے فرمان کی اطاعت کے بغیر حاصل نہیں ہوتا ۔
علم اخلاق کے بزرگ علماء اس مقام کو بہت اعلیٰ سمجھتے ہیں قرآن کریم کی آیات سے معلوم ہوتاہے کہ ” مخلصین خاص صفات اور افتخارات کے حامل ہوئے ہیں جو انشااللہ متعلقہ آیات کے ذیل میں آئیں گی ۔

۲۔رسول اور نبی میں فرقموسٰی ایک مخلص و برگریدہ پیغبر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma