وضو کس طرح کرنا چاہئے؟(مسئله71)

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
وضو کے اعمال کی وضاحت(72-86)جن چیزوں کے لئے وضو کرنا ضروری ہے(مسئله 65-70)

وضو کس طرح کرنا چاہئے؟


مسأله ۷۱ : وضو کرنے کیلئے پہلے انسان اپنے چہرے کو دھوئے پھر داہنا ہاتھ، اس کے بعد بایاں ہاتھ دھوئے، اس کے بعد ہاتھوں کی اسی رطوبت سے پہلے سر کا مسح کرے ، یعنی ہاتھ اپنے سر پر پھیرے ،اس کے بعد داہنے پیر کا پھر پائیں پیر کا مسح کرے ۔

وضو کے اعمال کی وضاحت(72-86)جن چیزوں کے لئے وضو کرنا ضروری ہے(مسئله 65-70)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma