آیةاللہ العظمی حکیم(رحمہ اللہ)کی تقریظ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
کامیابی کا راز
تقریظ کا ترجمہ امام خمینی (قدس سرہ) کی ہمت افزائی اور عنایتیں

آیةاللہ العظمی حکیم(رحمہ اللہ)کی تقریظ


حوزہ نجف کا ایک اہم واقعہ جومیرے ساتھ پیشہ آیا اور جس نے میری فکر پر بہت زیادہ اثر ڈالا وہ صاحب مستمسک العروة الوثقی، مرحوم آیة اللہ العظمی حکیم کی تقریظ ہے جو انہوں نے کتاب الطہارة کے حاشیہ کی کاپی پر (جو کہ خود مرحوم کے درس کی تقریر تھی اور خود میں نے اسے مرتب و مدون کیا تھا)مرقوم فرمائی ، ان مرحوم کی تحریر شریف بعینہ اس طرح ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم ولہ الحمد والصلاة و السلام علی رسولہ و آلہ الطاہرین، قد نظرت فی بعض مواضع ھذا التقریر بمقدار ما سمح بہ الوقت فوجدتہ متقنا غایة الاتقان ببیان رائق و اسلوب فائق یدل علی نضوج فی الفکر و توقد فی القریحة و اعتدال فی السلیقة فشکرت اللہ سبحانہ اھل الشکر علی توفیقہ لجناب العلامہ المھذب الزکی الالمعی الشیخ ناصر الشیرازی سلمہ اللہ تعالی و دعوتہ سبحانہ ان یسددہ و یرفعہ الی المقام العالی فی العلم والعمل، انہ ولی التسدید و ہوحسبنا و نعم الوکیل والحمد للہ رب العالمین۔
محسن الطباطائی الحکیم
۹ج ۱ /۱۳۷۰ھ ق ۔

تقریظ کا ترجمہ امام خمینی (قدس سرہ) کی ہمت افزائی اور عنایتیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma