امام حسین (علیہ السلام) کا جہل و نادانی سے مقابلہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
اس مقصد کا پیغامیزید کے جرائم

امام حسین (علیہ السلام) نے لوگوں کی بیداری اور آگاہی کے لئے قیام کیا ، لیکن لوگ گہری نیند میں سوئے ہوئے تھے اور جہل و نادانی میں اس قدر غرق تھے کہ امام حسین (علیہ السلام) اور ان کے باوفا اصحاب کے خون کے علاوہ کوئی اسلام کی مشکلات کو اسلام سے دور نہیںکرسکتا تھا ۔ لوگ امام حسین (علیہ السلام) اور آپ کے اصحاب کی شہادت، خاندان عصمت و طہارت کی اسیری کے بعد خواب غفلت سے بیدار ہوئے اور ایک کے بعد دوسرا انقلاب برپا ہوا ، بنی امیہ ، واقعہ کربلا کے بعد چین کی نیند سو نہ سکے ، یہاں تک کہ ان پاک خون نے بنی امیہ کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اوراس شجرہ ملعونہ کی جڑیں اکھڑ گئیں (1) ۔



1۔ امام حسین (علیہ السلام) کی شہادت نے روز عاشورا ہی سے لوگوں کو بیدار کرنا شروع کردیاتھا اور انتقام کی فریاد دشمن کے ایک سپاہی کی بیوی جس کا تعلق قبیلہ بکر بن وائل سے تھا ، نے دی، اس نے ”یالثارات رسول اللہ “ کی فریاد سے لوگوں کو امام حسین (علیہ السلام) کے خون کا بدلہ لینے کی ترغیب دلائی اور اس کے بعد متعدد قیام رونما ہوئے ، جس سے بنی امیہ کی حکومت ختم ہوگئی (سوگنامہ آل محمد ، ص ۵۳۳) ۔
 
اس مقصد کا پیغامیزید کے جرائم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma