شان نزول

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 03
دس احکامات اور قواعدایک اشکال اور اس کی وضاحت

مشہور مفسر ”طبرسی “ مجمع البیان میں نقل کرتے ہیں کہ حضرت ام سلمیٰ ( زوجہ پیغمبر ) نے پیغمبر اکرم کی خدمت میں عرض کیا :
جب مرد جہاد کے لئے جاتے ہیں تو عورتیں کیوں نہیں کرسکتیں اور ہمارے لئے آدھی میراث کیوں ہے ؟
کاش ہم بھی مرد ہوتیں اور ان کی طرح جہاد پر جاتیں اور معاشرے میں ان کی سی حیثیت رکھتیں ۔
اس پر مندرجہ بالا آیت نازل ہوئی جس کے ذریعے اس سوال اور ایسے ہی دوسرے سوالات کا جواب دیا گیا ہے ۔ تفسیر المنار میں ہے کہ جب میراث کی آیت نازل ہو اور اس نے مردوں کا حصہ عورتوں سے دو گناہ بتایا بعض مسلمان مرد کہنے لگے : کاش ہمارا معنوی اجر و ثواب ان کی طرح ہوتا اور بعض عورتوں نے کہا کہ کاش ہماری سزا اورعذاب بھی مردوں کی سزا سے آدھی ہوتی جس طرح ہماری میراث ان کی نسبت آدھی ہے ۔
اس پر آیتِ مندرجہ بالا نازل ہوئی اور انہیں جواب دیا گیا ۔ یہی شانِ نزول تفسیر فی ظلال اور روح المعانی میں معمولی سے

 


ص ۲۶۳ ......الیٰ ... ۲۷۳ باقی رہ گیا ہے ۔

 

 

 


۳۶۔وَ اعْبُدُوا اللَّہَ وَ لا تُشْرِکُوا بِہِ شَیْئاً وَ بِالْوالِدَیْنِ إِحْساناً وَ بِذِی الْقُرْبی وَ الْیَتامی وَ الْمَساکینِ وَ الْجارِ ذِی الْقُرْبی وَ الْجارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ وَ ابْنِ السَّبیلِ وَ ما مَلَکَتْ اٴَیْمانُکُمْ إِنَّ اللَّہَ لا یُحِبُّ مَنْ کانَ مُخْتالاً فَخُوراً ۔
ترجمہ
۳۶۔ اور خدا کی عبادت اور کسی کو اس کا شریک نہ بناوٴ اورماں باپ سے نیکی کرو۔ ( اسی طرح ) رشتہ داروں ، یتیموں مسکینوں، نزدیکی اور دور کے پڑوسیوں ، ساتھیوں اور خرش نہ رکھنے والے مسافروں کے ساتھ اور ان غلاموں سے جن کے تم مالک ہو نیکی کرو۔ کیونکہ خدا وند عالم اس شخص کو جو تکبر اور گھمنڈ کرنے والا ہو( دوسروں کا حق ادا نہ کرے) اور دوست نہیں رکھتا ۔

 

 

دس احکامات اور قواعدایک اشکال اور اس کی وضاحت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma