عمره مفرده کے اعمال

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک عمره مفرده
احرام کے میقات دو عمروں کے درمیان معتبر فاصلہ

مسئله 22 : اعمال عمرہٴ مفردہ سات چیزیں ہیں .
۱ ۔ میقات سے احرام .
۲ ۔ طواف خانہٴ خدا ( سات دور )
۳ ۔ نماز طواف
۴ ۔ سعی بین صفا و مروہ
۵ ۔ تقصیر یعنی بال اور ناخن کا کوتاہ کرنا
۶ ۔ طواف نساء
۷ ۔ نماز طواف نساء

احرام کے میقات دو عمروں کے درمیان معتبر فاصلہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma