۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک حج
۲۱ ۔ دانت نکلوانا : ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )

مسئلہ 157 ۔ بدن سے خون نکالنا خواہ حجامت کے ذریعہ ہو یا جراحی یا مسواک کرنے یا بدن کجھلانے سے اس طرح سے کہ اس سے خون نکل آئے ضروری حالت کے علاوہ مکروہ ہے اور چونکہ فقہاء کی ایک جماعت نے اس کو حرام جانتی ہے اس کا ترک کرنا ہے احتیاط مستحب ہے - بہتر ہے حالت احرام میں آج کی روش کے مطابق خون دینے سے بھی پرہیز کرے بجز ضروری مواقع پر اور مسلمان کی جان کی حفاظت کے لئے -

۲۱ ۔ دانت نکلوانا : ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma