۶ ۔ سرمہ لگانا :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک حج
7. آئینه دیکهنا : ۵ ۔ زینت کرنا

مسئلہ 114 ۔ حالت احرام میں مردوں اور عورت کے لئے سیاہ یا سیاہ کے علاوہ کسی اور مواد سے سر مہ لگانا اگر زینتی پہلو رکھتا ہے ، حرام ہے اور اگر زینتی پہلو نہیں رکھتا ، مثلا معالجہٴ چشم کے لئے استعمال ہو اور زینت والی صورت نہ پیدا ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے.

7. آئینه دیکهنا : ۵ ۔ زینت کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma