محرمات احرام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک حج
۱ ۔ سلا ہوا لباس پہننا سوم : لباس احرام کا پهننا:

مسئلہ 88 ۔ جب انسان مُحرِم ہو تا ہے تو اس پر درج ذیل چیزیں حرام ہو جاتی ہیں اور بعض چیزیں موجب کفارہ ہیں ، ہمارے عقیدہ و نظریہ کے مطابق بعض چیزیں مکروہ ہیں کہ جن کی شرح و تفصیل آئے گی وہ چیزیں مندرجہ ذیل ہیں -
۱ ۔ سلا ہوا لباس پہننا ( مردوں کے لئے )
۲ ۔ کوئی ایسی چیز پہننا جو پشت پا کو چھپالے ( مردوں کے لئے )
۳ ۔ سر کا چھپانا ( مردوں کے لئے )
۴ ۔ چہرے کا چھپانا ( عورتوں کے لئے )
۵ ۔ زینت کرنا ( سب کے لئے خواہ مرد ہو یا عورت )
۶ ۔ سر مہ لگانا
۷ ۔ آئینہ دیکھنا
۸ ۔ خوشبو استعمال کرنا
۹ ۔ کریم یا تیل کی بدن پر مالش کرنا
۱۰ ۔ ناخن کانٹا
۱۱ ۔ حالت سفر میں سایہ کے نیچے جانا ( مردوں کے لئے )
۱۲ ۔ بدن سے بالوں کا زائل کرنا
۱۳ ۔ عقد نکاح
۱۴ ۔ بیوی کو شہوت کی نظر سے دیکھنا
۱۵ ۔ لمس کرنا
۱۶ ۔ بوسہ لینا
۱۷ ۔ نزدیکی ( مجامعت ) کرنا -
۱۸ ۔ استمناء کرنا - ( جلق لگانا )
۱۹ ۔ حشرات کو مارنا -
۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا
۲۱ ۔ دانت نکلوانا
۲۲ ۔ مجادلہ کرنا
۲۳ ۔ جھوٹ بولنا
۲۴ ۔ صحرائی جانوروں کا شکار کرنا
۲۵ ۔ اسلحہ ساتھ رکھنا.

۱ ۔ سلا ہوا لباس پہننا سوم : لباس احرام کا پهننا:
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma