سعی کے بعد محرمات احرام انجام دینا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
سعی کے باقیماندہ امور شکّ در سعى

مسئلہ ۸۵۳ ۔ محرمات احرام یعنی احرام کے ذریعے جو چیزیں محرم پر حرام ہوتی ہیں سعی بجالانے سے ان میں سے کوئی ایک بھی حلال نہیں ہے بلکہ تقصیر لازم ہے ۔
مسئلہ ۸۵۴ ۔ اگر تقصیر سے گمان کرے اپنی سعی کامل کی ہے اس گمان پر قناعت نہ کرے اور تحقیق کرے اور اگر اس کی فکر کہیں پر نہ پہونچے جس مقدار کے انجام دینے کا اطمینان نہیں ہے بجالائے ، اور اگر تحقیق کے بغیر صرف اسی گمان پر کی اپنی سعی کامل بجالایا ہے ، تقصیر کرے ( سر کے بال کوتاہ کرے ) اور اس کے بعد اپنی بیوی سے نزدیکی کرے ، احتیاط واجب یہ ہے کہ تکمیل سعی کے علاوہ ایک گائے کی قربانی کرے ( قربانی اگر مکہ میں کرسکتا ہے تو مکہ میں ورنہ اپنے شہر میں قربانی کرے ) ۔
مسئلہ ۸۵۵ ۔ اگر سعی کا کچھ حصہ عمرہٴ تمتع میںبھول جائے پھر اس گمان کے تحت کہ اعمال عمرہ تمام ہوگئے ہیں احرام سے خارج ہوجائے اور اپنی بیوی سے نزدیکی کرے واجب ہے واپس ہو اور سعی کو تمام کرے ( اور بر بنائے احتیاط واجب ایک گائے بعنوان کفّارہ قربانی کرے ، بلکہ دوسرے عمروں کا بھی یہی حکم ہے ( بر بنائے احتیاط واجب )

سعی کے باقیماندہ امور شکّ در سعى
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma