۴-تالی بجانا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 01
۵۔قمار (جوا) ۳-رقص (ناچ)

سوال ۵۳۸: آئمہ علیہم السلام کی ولا دت کے موقع پر جشن منعقد ہوتے ہیں ان میں پڑھے جانے والے مدحیہ اشعار کے ساتھ تالیاں بجانا شریعت کی رو سے کیسا ہے ؟

جواب : تالی بجانا اگر اسکے ساتھ دیگر حرام کام نہ ہو تو حرام نہیں ہے لیکن مسجد اور امام باڑوں میں اس کام سے پرہیز کریں -

سوال ۵۳۹: تہران اور دیگر شہروں میں آئمہ علیہم السلام ولادت با سعادت کے موقع پر بعض پڑھنے والے اور شاعر حضرات لوگوں کو تالیاں بجانے پر تشویق دلاتے ہیں براے مہربانی آپ تحریر فرمائیں کہ کیا تالیاں بجانا جائز ہے ؟

جواب : معمولی طور پر تالیاں بجانا حرام نہیں ہے لیکن مسجدوں اور امام باڑوں کی مراعات کرنا لازم ہے -

۵۔قمار (جوا) ۳-رقص (ناچ)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma