۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۲۱ ۔ دانت نکلوانا ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )

مسئلہ ۴۸۳ ۔ بدن سے خون نکالنا خواہ حجامت کے ذریعہ ہو یا جراحی یا مسواک کرنے یا بدن کجھلانے سے اسی طرح سے کہ اس سے خون نکل آئے ضروری حالت کے علاوہ مکروہ ہے اور چونکہ فقہاء کی ایک جماعت نے اس کو حرام جانتی ہے اس کا ترک کرنا ہے احتیاط مستحب ہے  .
مسئلہ ۴۸۴ ۔ بہتر ہے حالت احرام میں آج کی روش کے مطابق خون دینے سے بھی پرہیز کرے بجز ضروری مواقع پر اور مسلمان کی جان کی حفاظت کے لئے  .
مسئلہ ۴۸۵ ۔ بدن سے خون نکالنا موجب کفارہ نہیں ہے  .

۲۱ ۔ دانت نکلوانا ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma