۶ ۔ شہر مکہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۷ ۔ خود انسان کا اپنا گھر ۵ ۔ یلملم

مسئلہ ۲۴۷ ۔ مکہ حج تمتع کے لئے میقات ہے ، یعنی عمرہ انجام دینے کے بعد مناسک حج بجالانے کے لئے کہ پہلا عمل عرفات جانا ہے ، شہر مکہ سے احرام باندھتے ہیں
مسئلہ ۲۴۸ ۔ مکہ کے محلوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے اس کے ہر نقطے سے محرم ہوا جا سکتا ہے حتی وہ علاقے جو شہر مکہ کی توسیع کی وجہ سے آج اس میں شامل ہیں لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ حرم کے حدود سے خارج نہ ہو مثلا آج ، کہ مکہ کی توسیع ہوئی ہے اور مسجد تعیم ( کہ نزدیک ترین حد حرم ہے ) سے بھی آگے بڑھ چکا ہے ، اگر کوئی ایسے نقطے سے کہ حد حرم کے باہر ہے محرم ہو تو اس کا احرام حج تمتع اشکال سے خالی نہیں ہے اور ہر جگہ سے بہتر مسجد الحرام ہے

۷ ۔ خود انسان کا اپنا گھر ۵ ۔ یلملم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma