حجّ بلدی اور حجّ میقاتی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
احکامِ نیابت : شرائط نائب :

مسئلہ ۱۲۱ ۔ جائز ہے انجام حجّ واجب کے لئے کسی ایسے شخص کو میت کی طرف سے اجیر کر یں کہ میقات سے حج بجالائے اور اس کا پیسہ اصل ترکہ سے پرداخت ہو ، اس کو حجّ میقاتی کہتے ہیں ، لیکن اگر ورثہ اجازت دیں تو اس کی طرف سے حجّ بلدی انجام دیا جا سکتا ہے ( کسی کو اجیر کریں تا کہ میّت کے شہر سے حج بجا لائے ) اور یہ افضل ہے لیکن حجّ بلدی اور میقاتی کی قیمت کے تفاوت کو صرف بڑے وارثوں کو ادا کرنا چاہئے 
مسئلہ ۱۲۲ ۔ اگر نائب حج بلدی میں ایام حج سے چند ماہ پہلے ” منوب عنہ “ کے شہر جائے اور حج کی نیابت کے عنوان سے وہاں سے کوچ کرے اور اپنے وطن یا کسی دوسری جگہ جائے اور ماہ ذی الحجہ میں وہاں سے عازم حج ہو تو یہی مقدار حج بلدی کے لئے کافی ہے اور ماہ ذی الحجہ میں منوب عنہ کے شہر جانا ضروری نہیں ہے 

احکامِ نیابت : شرائط نائب :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma