۲۔ عقل :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۳۔حج، اہم ترین واجب کے انجام دینے یا حرام کے ترک کرنے میں رکاوٹ کاسبب نہ بنے۱۔ بلوغ :

  مسئلہ 10 - حج کے واجب ہونے کی دوسری شرط عقل ہے ۔ اسی لئے دیوانہ پر حج واجب نہیں ہے۔ البتہ اگروہ مُحرم ہوجائے تو مشعرالحرام کو درک کرتے وقت عاقل ہوجائے،تو اس کا حج صحیح ہے۔ لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ اگر اس کے بعد مستطیع ہو تو دوبارہ حج بجالائے۔
  مسئلہ ۱۱-   مذکورہ حکم اس شخص سے مخصوص ہے جو ہمیشہ دیوانہ رہتا ہو، لیکن بعض اوقات پاگل ہونے والا   مجنون ادواری   عاقل ہونے کی صورت میں حج کے اعمال کو بجالاسکتا ہے۔

۳۔حج، اہم ترین واجب کے انجام دینے یا حرام کے ترک کرنے میں رکاوٹ کاسبب نہ بنے۱۔ بلوغ :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma