معراج رسول (ص)

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
معراج کى کیفیت قرآن و حدیث کى نظر سےفتح خیبرکى زیادہ خوشى ہے یا جعفرکے پلٹنے کی

علماء اسلام کے درمیان مشہور یہ ہے کہ رسول اکرم (ص) جس وقت مکہ میں تھے تو ایک ہى رات میں آپ قدرت الہى سے مسجد الحرام سے اقصى پہنچے کہ جو بہت المقدس میں ہے ، وہاں سے آپ آسمانوں کى طرف گئے ، آسمانى دسعتوں میں عظمت الہى کے آثار مشاہدہ کئے اور اسى رات مکہ واپس آگئے _
نیزیہ بھى مشہور ہے کہ یہ زمینى اور آسمانى سیر جسم اور روح کے ساتھ تھى البتہ یہ سیر چونکہ بہت عجیب غریب اور بے نظیر تھى لہذا بعض حضرات نے اس کى توجیہ کى اور اسے معراج روحانى قرار دیا اور کہا کہ یہ ایک طرح کا خواب تھایا مکا شفہ روحى تھا لیکن جیسا کہ ہم کہہ چکے ہیں یہ بات قرآن کے ظاہرى مفہوم کے بالکل خلاف ہے کیونکہ ظاہرقر آن اس معراج کے جسمانى ہونے کى گواہى دیتا ہے _

 


معراج کى کیفیت قرآن و حدیث کى نظر سےفتح خیبرکى زیادہ خوشى ہے یا جعفرکے پلٹنے کی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma