آیت کے آخری حصے میںپرور دگا ر کی وسعت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 01
کس انفاق کی قدر وقیمت ہے انفاق۔طبقاتی تفاوت کا ایک حل

آیت کے آخری حصے میںپرور دگا ر کی وسعت ِ قدرت اور تمام چیزوں سے آ گاہی کی نشان دہی کی گئی ہے تاکہ خرچ کرنے والے جا ن لیں کہ وہ ان کے عمل اورنیتوں سے بھی آگا ہ ہے اور ہر قسم کی برکت عطا کرنے پر قدرت بھی رکھتاہے ۔
۲۶۲۔ الذ ین ینفقون اموالھم فی سبیل اللہ ثم لا یتبعون ما انفقو ا مناولا اذی لھم اجرھم عند ربھم ولا خوف علیھم ولا ھم یحزنون ۔
ترجمہ
۲۶۲۔ جو لوگ اپنا مال راہ خدا میں خرچ کرتے ہیں اور جو کچھ انہوں نے خرچ کیا ہو اس پر کوئی منت اور احسان نہیں جتاتے اور اذیت نہیں پہنچاتے ان کی جزا ان کے پرور دگار کے ہاں ( محفوظ ) ہے اور انہیں کوئی خوف ہے نہ وہ غمگین ہوتے ہیں۔
تفسیر
 

کس انفاق کی قدر وقیمت ہے انفاق۔طبقاتی تفاوت کا ایک حل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma