۲۔ پہاڑوں کی تعداد

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 01
۳۔ واقعہ کب رونما ہوا:چارپرندے

جن پہاڑوں پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پرندوں کے اجزاء رکھے تھے ان کی تعداد کی صراحت قرآن حکیم میں نہیں ہے لیکن روایا ت اہل بیت  میں یہ تعداد دس بتائی گئی ہے ۔اسی لئے بعض روایا ت میں آیا ہے کہ کوئی شخص وصیت کرجا ئے کہ اس کے مال کا ایک جزء فلاںسلسلے میں خرچ کرنا اور اس کی مقد ار معین نہ کی جا ئے تو مال کا دسواں حصہ دیناکافی ہے (۱)


 (۱)تفسیر نورالثقلین۔ جلد اول ، ص ۲۷۸

۳۔ واقعہ کب رونما ہوا:چارپرندے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma