کشتى نوح علیہ السلام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
کشتى بنارہے ہو دریابھى بنائو معاشرے کو پاک کرنے کا مرحلہ

''ہم نے نوح علیہ السلام کو حکم دیا کہ وہ ہمارے حضور میں اور ہمارے فرمان کے مطابق کشتى بنائیں''_(1)
لفظ (وحینا) سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ حضرت نوح کشتى بنانے کى کیفیت اور اس کى شکل وصورت کى تشکیل بھى حکم خدا سے سیکھ رہے تھے اور ایساہى ہونا چاہئے تھا کیونکہ حضرت نوح آنے والے طوفان اور اس کى کیفیت ووسعت سے آگا ہ نہ تھے کہ وہ کشتى اس مناسبت سے بنا تے اور یہ وحى الہى ہى تھى جو بہترین کیفیتوں کے انتخاب میں ان کى مدد گار تھى _
آخر میں حضرت نوح علیہ السلام کو خبردار کیا گیا ہے :'' آج کے بعد ظالم افراد کے لئے شفاعت اور معافى کا تقاضانہ کرنا کیونکہ انہیں عذاب دینے کا فیصلہ ہوچکا ہے اور وہ حتماََ غرق ہوجائیں گے''_ (2)


(1) سورہ ہو دآیت37
(2) سورہ ہو دآیت37

 

 

کشتى بنارہے ہو دریابھى بنائو معاشرے کو پاک کرنے کا مرحلہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma