روزے کا کفارہ. 1402_1401

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
احکام کفّاره روزه . 1422_1403 جہان قضا و کفارہ دونوں واجب ہیں. 1400 _1399

مسئلہ ۱۴۰۱: روزے کا کفارہ تین چیزوں میں سے ایک ہے۔
۱۔۔غلام آزاد کرنا
۲۔۔ دو ماہ (مسلسل) روزے رکھنا
۳۔۔ ساٹھ مسکینوں کو کھلانا۔ اگر ہر ایک مد (جو تقریبا ۷۵۰ گرام ہوتا ہے) گیہوں یا جو یا اسی طرح کی کوئی چیز دیدے تو کافی ہے۔ اور ہمارے زمانہ میں چونکہ غلام آزاد کرنے کا موضوع ہی منتفی ہے اس لئے دو چیزوں میں اختیار ہے اور گیہوں کی جگہ اتنی روٹی بھی دے سکتا ہے جو ایک (مد) گیہوں کی ہو۔
مسئلہ ۱۴۰۲: اگر ان تینوں میں سے کوئی کام نہیںہو سکتا (اگر چہ) (مد) فقراء میں تقسیم کرسکتا ہے،، لیکن اگر نہ کرسکتے تو ۱۸ روزہ رکھے اور اگر یہ بھی نہ کرسکتا ہو تو جتنے دن کے روزے رکھ سکتا ہو رکھے اور اگر یہ بھی نہ کرسکتا ہو تو استغفار کرے اور دل میں استغفراللہ کہہ لینا بھی کافی ہے۔ اب اگر بعد میں قدرت پیدا ہوجائے تو پھر کفارہ دینا واجب نھیں ہے۔

احکام کفّاره روزه . 1422_1403 جہان قضا و کفارہ دونوں واجب ہیں. 1400 _1399
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma